امام باقر ع اہم ترین حاجت پوری ہوگی

 

ہولا امام محمد باقر علیہ سلام فرماتے ہیں کہ اگر آپ کو کوئی حاجت پیش آئے اور اس کا کوئی حل نزر نہ آئے 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر میں رحمتیں نازل ہوں 

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے گھر میں برکتیں نازل ہوں 

یہ تین دن کا عمل کریں آپکی حاجت پوری ہوگی 

عمل یہ ہے 

اپنے گھر میں حدیث کساء پڑھائیں تین دن روزانہ آپ کی مشکل سے مشکل حاجت بھی پوری ہوگی 





ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے