نوٹ۔ اگر کوئی شخص کسی دوسرے مذہب سے تعلق رکھتا ہے تو وہ اپنے مذہبی قواعد کے مطابق عبادت پوری کرے
اور نادعل کاوظیفہ کرے جو شخص یہ عمل انجام دے گا وہ ہر قسم کی ناگہانی آفت سے محفوظ رہے گا
پھر بھی کسی کو مزید معلومات چاہیے تو ای میل کے ذریعے معلومات حاصل کر سکتا ہے
نتیجہ
اپنے آرٹیکل متعارف مختصر کروایا اور بھرپور فایدہ اٹھائیں اس لیے مختصر تعارف ہے کہ لوگوں کے پاس بلکل ٹائم نہیں ہے مختصر سا پیغام پڑھ لیں گے اور فایدہ اٹھائیں گے
میں چاہتا تو ہزار لفظ کا آرٹیکل لکھ دیتا
مگر کسی نے نہیں پڑھنا تھا میرے مقصد کو سمجھا جائے
شکریہ
0 تبصرے